مَّا كَانَ مُحَمَّدٌ أَبَا أَحَدٍ مِّن رِّجَالِكُمْ وَلَٰكِن رَّسُولَ اللَّهِ وَخَاتَمَ النَّبِيِّينَ ۗ وَكَانَ اللَّهُ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيمًا

محمدﷺ تمہارے مردوں میں سے کسی کے والد نہیں ہیں بلکہ خدا کے پیغمبر اور نبیوں (کی نبوت) کی مہر (یعنی اس کو ختم کردینے والے) ہیں اور خدا ہر چیز سے واقف ہے

Tuesday, September 6, 2011

Youm e tafuz e khatm e nabowat

یوم ختم نبوت مبارک ہو
 7 ستمبر 1974 مسلمانو کے لیے انتھائی خوشی کا دن ہے کیونکہ اس دن قادیانیوں کو پاکستان کی قومی اسمبلی نے کافر قرار دیا
 قادیانی قرآن و سنت کی روح سے پھلے ہی کافر تھے 1974 میں سرکاری طور پے بھی کافر قرار دیا گیا۔




No comments:

Post a Comment