مَّا كَانَ مُحَمَّدٌ أَبَا أَحَدٍ مِّن رِّجَالِكُمْ وَلَٰكِن رَّسُولَ اللَّهِ وَخَاتَمَ النَّبِيِّينَ ۗ وَكَانَ اللَّهُ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيمًا

محمدﷺ تمہارے مردوں میں سے کسی کے والد نہیں ہیں بلکہ خدا کے پیغمبر اور نبیوں (کی نبوت) کی مہر (یعنی اس کو ختم کردینے والے) ہیں اور خدا ہر چیز سے واقف ہے

Saturday, April 17, 2010

Introduction

زید حامد کے بارے میں جب ہم لب کشائی کریں گے تو لوگوں کے ذہن میں پہلا تاثر یہی آئے گا کہ زید حامد کو بدنام کیا جارہا
 ہے، ورنہ یہ شخص تو ایک بہت محب وطن، اسلام پسند اور بہترین دفاعی تجزیہ نگار ہے اور اس وقت یہی ایک فرد ہے جو کھل کر اسلام اور مسلمانوں کی حمایت کر رہا ہے۔ ایسے لوگوں کی خدمت میں ہم یہی عرض کریں گے اگر تاریخ اسلام میں اٹھنے والے فتنوں کی معلومات حاصل کریں تو یہ پتہ چلتا ہے اکثر لوگ ایسے تھے جنہوں نے آغاز میں ایک داعی اسلام، مبلغ اور لیڈر کے طور پر اپنے آپ کو متعارف کرایا اور جب دیکھا کہ ایک اچھا خاصہ حلقہ اثر بن گیا یے تو پھر اپنے مذموم نظریات کا اظہار کرنا شروع کیا۔ دور نہ جائیں بلکہ گزشتہ صدی میں پیدا ہونے والے قادیانی فتنے کے سربراہ مرزا احمد قادیانی نے بھی آغاز میں ایک مبلغ اور مناظر کی حیثیت سے مسلمانوں میں کام کیا اور جب حلقہ اثر پیدا ہوگیا تو پھر رفتہ رفتہ مجدد، مسیح اور بالآخر نبی ہونے کا دعویٰ کردیا۔
زید حامد کے پیر و مرشد اور جھوٹے نبی یوسف کذاب نے بھی آغاز میں ایک صوفی اور ذاکر کی حیثیت سے خود کو متعارف کرایا اور جب اس کا حلقہ اثر بن گیا تو پھر اس بھی نبوت کا دعویٰ کردیا۔ اس کے خاص مریدوں میں سے ایک زید زمان عرف زید حامد بھی تھے۔ جب حکومت نے یوسف کذاب کو اس کے گمراہ عقائد کے باعث گرفتار کیا تو اس نے دوران اسیری اڈیالہ جیل سے اپنے مریدوں کو پیغام بھیجا کہ زید حامد زمان میرا خلیفہ ہے اس لئے اس سے رہنمائی حاصل کریں۔ زید حامد نے کبھی بھی یوسف کذاب سے اپنے تعلق کی تردید یا اپنے عقائد سے توبہ نہیں کی، اس لئے یہ کہنا کہ یہ فرد ایک اسلام کا خیر خواہ ہے درست نہیں ہے تاوقتیکہ یہ فرد اپنے نظریات و عقائد سے اعلانیہ توبہ کرتا اور یوسف کذاب سے اپنی برائت کا اعلان کرتا لیکن افسوس اس نے ایسا کبھی نہیں کیا بلکہ گزشتے سال اس حوالے ایک ویڈیو بھی یو ٹیوب پر منظر عام پر آئی ہے جس میں یہ فرد یوسف کذاب کے عقائد کی کھلم کھلا حمایت اور وکالت کر رہا ہے اور اس کے خلاف کام کرنے والے علماء کو اس نے دو ٹکے کے مولوی اور فسادی علماء کا خطاب دیا ہے


Reality Of Zaid Hamid.
Biggest liar of the century
Khalifa Of Yousaf Kazaab.


Watch Zaid hamid videos, compelete anaylysis.
who is zaid zaman hamid







Zaid hamid biography , Introduction , Profile

” Mr. Zaid Hamid is a security consultant and strategic defense analyst. He is the founder of BrassTacks, a unique Pakistani Think Tank devoted to the study of regional and global political events and their implications for Pakistan’s security and interests. As an expert on the subject, he is frequently invited to speak on national television networks. These program’s has pioneered a new trend in currents affairs programming in Pakistan, where he skillfully knits together the undercurrents of apparently disconnected global events, and builds a bigger perspective on the threats that we face and where our true national interests lie. Owing to the tremendous appreciation received by these educational program series, a number of people have expressed interest in learning more about Mr. Zaid. We present below a brief overview of his personal life, interests and expertise.

2 comments:

  1. Bohat Kameena ore Ghatiya Insan hai yeh

    ReplyDelete
  2. Ishaq bhai its not fair.
    Aap ko sharm aani chahiay aisi batein kartay huay.
    Aap ko jurrat kaisay huay k isay Insan kahain?

    ReplyDelete