Islamabad: Zaid Hamid Supporters beats students in Sir Syed University Islamabad for Asking Questions from Zaid Hamid. A students Ghulam Mustafa Mubashir asked to Zaid Hamid that there are some controversial things related to you are commons now a days that approximately 50 supporters of Zaid Hamid beats him.
source
http://www.columnpk.com/students-beaten-up-by-zaid-hamid-supporters-for-asking-questions/
Truth about Zaid zaman Hamid, the khalifa of False prophet yousaf kazaab. yousaf kazaab claimed himself to be Muhamamd(Naoz o billah) and was given death panelity by court. yousaf nominated zaid hamid as his khalifa as said him to b sahabi.
مَّا كَانَ مُحَمَّدٌ أَبَا أَحَدٍ مِّن رِّجَالِكُمْ وَلَٰكِن رَّسُولَ اللَّهِ وَخَاتَمَ النَّبِيِّينَ ۗ وَكَانَ اللَّهُ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيمًا
محمدﷺ تمہارے مردوں میں سے کسی کے والد نہیں ہیں بلکہ خدا کے پیغمبر اور نبیوں (کی نبوت) کی مہر (یعنی اس کو ختم کردینے والے) ہیں اور خدا ہر چیز سے واقف ہے
Tuesday, July 19, 2011
ختم نبوت کے سوال پر زید حامد اور اس ک ساتھیوں کی مار پیٹ
Monday, July 18, 2011
زید حامد سے یوسف کذاب کے بارے میں سوال پوچھنے پر نوجوان کی پٹائی
زید حامد سے یوسف کذاب کے بارے میں سوال پوچھنے پر نوجوان کی پٹائی
آج سے چند سال قبل پاکستان میں ایک بد بخت نےمرزا غلام قادیانی کا طریقہ اختیار کرکے جھوٹی نبوت کا دعوی کیا ۔ یہ جھوٹا مدعی نبوت یوسف کذاب کے نام سے جانا جاتا ہے۔حکومت نے جھوٹے دعوی نبوت کے کیس میں یوسف کذاب کو گرفتار کیا اور اور یہ کیس عرصہ تک عدالت میں چلا۔دونوں طرف سے دلائل اور شھادتیں پیش ہوئیں اور اخر کار فیصلہ یہ ہوا کہ نبوت کے جھوٹے دعوی کے سبب یوسف کذاب کوسزائے موت ملی۔ سزائے موت کے انتظار میں جب یہ آدمی جیل میں تھا تو اس نے اپنے مریدین کو ایک پیغام بھیجا کہ میرا صحابی اور خلیفہ اول زید زمان میرے بعد آپ لوگوں کا سربراہ اور رئیس ہوگا. پھر یہ یوسف کذاب جیل ہی میں ایک قیدی کے ہاتھوں قتل ہوگیا۔
ایوان سرسید اسلام آباد میں ہونے والی ایک تقریب میں جب یوسف کذاب کا خلیفہ زید حامد تقریرکرنے کے لیے آیا تو ایک نوجوان نے اس سے یوسف کذاب اور اس سے تعلق کے بارے میں سوال کیا جس پر ھال میں موجود زید زمان کے غنڈوں نے اس نوجوان اور اس کے ساتھیوں کی پٹائی شروع کر دی. اور ان نوجوانوں پر جھوٹے کیس کر کے پولیس کے حوالے کر دیا
زید حامد اور اس کے دہشتگردوں کو گرفتار کرنے کے بجائے پولیس نے سوال پوچھنے والے نوجوان کو گرفتار کر رہی ہے
Wednesday, July 6, 2011
Lal topi ki dukan
nazriya imran ore lal topi ki dukan
Barmala by nusrat javaid
Source:
http://express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1101280384&Issue=NP_LHE&Date=20110706
Tuesday, June 28, 2011
یہ زید ملعون کا کونسا مرشد ہے جس نے اسے امام مہدی کے دہلی سے نکلنے کی خبر دی ہے؟؟؟؟؟؟؟
یہ زید ملعون کا کونسا مرشد ہے جس نے اسے امام مہدی کے دہلی سے نکلنے کی خبر دی ہے؟؟؟؟؟؟؟
یقینن یوسف کذاب نے ایسی خبر دی ہو گی.
لعنت ہو اس شخص پر. یہ اب ایسی من گھڑت کہانیاں سنا کر لوگوں کو یہ ثابت کرنا چاہتا ہے کے وہ خود امام مہدی ہے.
سنن ابوداؤد:جلد سوم:حدیث نمبر 893 ،
حضرت ام المومنین ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ زوجہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ ایک خلیفہ کی موت کے وقت لوگوں میں (اگلاخلیفہ منتخب کرنے میں) اختلاف ہوجائے گا اس دوران ایک آدمی مدینہ سے نکل کر مکہ کی طرف بھاگے گا لوگ اسے خلافت کے لیے نکالیں گے لیکن وہ اسے ناپسند کرتے ہوں گے پھر لوگ ان کے ہاتھ پر حجر اسود اور مقام ابراہیم کے درمیان بیعت کریں گے پھر وہ ایک لشکر شام سے بھیجیں گے تو وہ لشکر، ، بیدائ، ، کے مقام پر زمین میں دھنس جائے گا جو مکہ اور مدینہ کے درمیان ایک جگہ ہے جب لوگ اس لشکر کو دیکھیں گے تو اہل شام کے ابدال اور اہل عراق کی جماعتیں ان کے پاس آئیں گی ان سے بیعت کریں گی پھر ایک آدمی اٹھے گا قریش میں سے جس کی ننھیال بنی کلب میں ہوگی وہ ان کی طرف ایک لشکر بھیجے گا تو وہ اس لشکر پر غلبہ حاصل کرلیں گے اور وہ بنوکلب کا لشکر ہوگا اور ناکامی ہو اس شخص کے لیے جو بنوکلب کے اموال غنیمت کی تقسیم کے موقع پر حاضر نہ ہو، مہدی مال غنیمت تقسیم کریں گے اور لوگوں میں انکے نبی کی سنت کو جاری کریں گے اور اسلام پر اپنی گردن زمین پر ڈال دے گا (سارے کرہ ارض پر اسلام پھیل جائے گا) پھر اس کے بعد سات سال تک وہ زندہ رہیں گے پھر ان کا انتقال ہوجائے گا اور مسلمان انکی نماز جنازہ پڑھیں گے امام ابوداؤد فرماتے ہیں کہ بعض ہشام کے حوالہ سے یہ کہا کہ وہ نوسال تک زندہ رہیں گے جبکہ بعض نے کہا
کہ سات سال تک رہیں گے۔
Subscribe to:
Posts (Atom)





